: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
جھارکھنڈ،19مارچ(ایجنسی) جھارکھنڈ کے Latehar لاتیہار ضلع میں جمعہ کی صبح مویشیوں کے دو تاجروں کی لاش ایک درخت سے لٹکتی پائی گئی- یہ ضلع دارالحکومت رانچی سے تقریبا سو کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے. حاصل خبروں کے مطابق، یہ دونوں تاجر آٹھ بیلوں کو لے کر پاس کے ہی چترا ضلع میں لگے
جانوروں کے میلے میں جا رہے تھے. یہ بیل بھی غائب ہیں. پولیس کا کہنا ہے کہ اس قتل کی وجہ لوٹ یا کوئی ذاتی رنجش ہو سکتی ہے. پولیس کے مطابق، اس سلسلے میں ایف آئی آر درج کر لی گئی ہے اور لاشوں کا پوسٹ مارٹم کیا گیا ہے. ولیس کا کہنا ہے کہ اس معاملے میں انہوں نے مشتبہ شخص کی شناخت کر لی ہے اور توقع ہے کہ جلد ہی اسے گرفتار کر لیا جائے گا.